امریکی پابندیاں، ایران کو پاکستانی برآمدات تیسرے سال بھی صفر


تہران(قدرت روزنامہ) امریکی معاشی پابندیوں کے باعث ایران کیلیے پاکستانی برآمدات مسلسل تیسرے مالی سال میں صفر رہیں جبکہ درآمدات میں اضافہ ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ امریکی پابندیوں کے باعث بینکنگ چینلز کا نہ ہونا برآمدات صفر رہنے کی بڑی وجہ ہے، گزشتہ3 سال کے دوران ایران سے درآمدات2 ارب17 کروڑ ڈالر رہیں، سال2021 میں ایران سے درآمدات حجم51کروڑ 36 لاکھ ڈالر، 2022 میں حجم 77 کروڑ38 لاکھ ڈالر رہا جوکہ سال 2023 میں بڑھ کر 88کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا۔
اسی طرح مالی سال2020 میں ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صرف 10ہزار ڈالر تھیں، 2019 میں ایران کیلئے برآمدات کا حجم ایک کروڑ 24 لاکھ ڈالر جبکہ سال 2018 میں پاکستانی برآمدات 2کروڑ29 لاکھ ڈالر تھیں۔

Recent Posts

ہفتے میں ایک ساتھ دو چھٹیاں؟ پاکستانیوں کو خوشخبری ملنے کی امید

شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…

2 mins ago

شادی کے 4 مہینے بعد سوناکشی سنہا کا صبر ٹوٹ گیا، ویڈیووائرل

وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…

16 mins ago

پی سی بی میں ہلچل ، سلمان نصیر کو سی او او سے ہٹا کر پی ایس ایل میں عہدہ دینے کا امکان

سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…

40 mins ago

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقات

وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…

57 mins ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…

1 hour ago

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…

1 hour ago