کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان روپے کے مقابلے میں کویتی دینا رسب سے مہنگی کرنسی بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی کی بے قدری کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کویتی دینار اس وقت پاکستان میں ٹریڈ ہونے والی سب سے مہنگی کرنسی ہے، جس کی قیمت 500 روپے سے زائد ہے۔ پاکستانی روپے کی مسلسل بے قدری کے باعث پاکستان کی کرنسی
مارکیٹ میں ایک کویتی دینار کی قیمت 563 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ چکی ہے۔جبکہ کویتی دینار کے بعد عمانی ریال پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں ٹریڈ ہونے والی دوسری مہنگی ترین کرنسی ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں ایک عمانی ریال کی قیمت 441 روپے ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 170 روپے سے تجاوز کر گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر172روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…