افغانستان سے واپسی ، امریکی جنرل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کابل (قدرت روزنامہ)افغانستان میں امریکی فوج کی کمان کرنے والے جنرل آسٹن ملر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا . میڈیارپورٹس کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں منعقدہ ایک تقریب جنرل آسٹن ملر نے کمانڈر کے عہدے سے استعفی دے دیا، جس سے طویل افغان جنگ کا علامتی اختتام ہوگیا .

رپورٹ میں کہا گیا کہ جنرل آسٹن ملر نے امریکی جنگ کا علامتی اختتام کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جبکہ طالبان ملک بھر میں پیش قدمی کر رہے . .

متعلقہ خبریں