فلسطین مخالف بیان پر بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا


لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) امریکا کی سپر اسٹار ماڈل بیلا حدید نے فلسطین مخالف بیان دینے پر اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔سوشل میڈیا پر عبرانی زبان میں اسرائیلی وزیر اورط اسٹروک کی ایک تقریر وائرل ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ فلسطینی لوگوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔
بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کے بیان کو اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ساتھ لگا کر وزیر کو پیشکش کی کہ وہ ان کے والد کا پاسپورٹ چیک کریں اور ان لاکھوں لوگوں کو دیکھیں جو جنہیں اپنی سرزمین کی حفاظت کیلئے مٹا دیا گیا۔

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور مظالم کی وجہ سے اب تک 32 ہزار افراد شہید اور 74000 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور شہید ہونے والوں میں آدھی سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔

Recent Posts

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم…

3 mins ago

سندھ میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان طلب

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے آئی جی سے عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان…

11 mins ago

آٹا مل مالکان کا مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)آٹا مل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا۔ذرائع محکمہ خوراک…

20 mins ago

سونے کی قیمت میں اچانک بھاری اضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان میں ہفتے کے روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت…

42 mins ago

بشکیک میں پاکستانی طلبا کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

43 mins ago

’’ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کیلئے مشکل ثابت ہو گا اور سیمی فائنل کھیلنے والوں میں۔۔‘‘محمد حفیظ نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…

45 mins ago