کاکول (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کاکول ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زیرتربیت قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول کا دورہ کیا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی ٹریننگ کا جائزہ لیا ، پاکستان آرمی کا بہترین سہولیات اور ٹریننگ مہیا کرنے پر شکر گزار ہوں ،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بلند حوصلے دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے وسائل محدود مگر مسائل بہت بڑے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی، شہر میں پانی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے میں فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق جبکہ تیسرا زخمی ہوگیا۔…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ گورنمٹ ڈگری گرلز کالج طالبہ کی کالج میں خود کشی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)اینٹی کے ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کے دورہ بی ایم سی کے…