پی ٹی وی منافع میں چلا گیا ٗ فواد چوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ایک طویل عرصہ خسارے کے بعداس سال پاکستان ٹیلی ویژن 1.3 ارب روپے منافع کما رہا ہے . اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے التواء کی وجہ سے ہمارا تیس کروڑ کا نقصان ہوا،اگلے سال مجھے امید ہے کہ ہم منافع کے تمام ریکارڈ توڑ لیں گے،پی ٹی وی کی مینجمنٹ اور ورکرز کو اس کارکردگی پر مبارکبادپیش کرتا .

.

متعلقہ خبریں