کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کے تحت کھلانے کا فیصلہ


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں کو روٹیشن پالیسی کے تحت کھلائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کے خلاف تمام میچز نہیں کھلانا چاہتی اور ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت پلئیرز کو آرام کروایا جائے گا جبکہ اس حوالے سے کپتان بابراعظم سے بھی مشاور کی جائے گی۔
دوسری جانب کاکول میں جاری آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ میں کھلاڑیوں کو مختلف مشقیں اور سخت ٹریننگ کروائی جارہی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔
واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈز کے اعلان کی ڈیڈ لائن یکم مئی ہے، 25 مئی تک اسکواڈز میں تبدیلی کی جا سکے گی بعدازاں اسکے بعد آئی سی سی کی اجازت درکار ہوگی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

4 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

4 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

5 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

5 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

6 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

6 hours ago