اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کیلئے مناسب نہیں تھا کہ انتخابات ملتوی کرے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹرگوہر نے کہاکہ کسی بھی سیاسی پارٹی کو جیتی ہوئی سیٹوں سے زیادہ نہیں دے سکتے،سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…