اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عدالت نے عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری کردیا۔
عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج م قدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جہاں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی خزانہ اسد عمراور علی نواز اعوان کو مقدمے سے بری کر دیا
کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ اس موقع پر وکیل سردار مصروف اور آمنہ علی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔
دوران سماعت عدالت نےتھانہ مارگلہ کے مقدمے میں دونوں ملزمان کو بری کرنے کاحکم سنادیا۔ عدالت نے مقدمے میں شریک ملزم ایم این اے راجا خرم نواز سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کرنے کا حکم سنادیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…