سیندک، ریکوڈک سمیت دیگر منصوبے اب ہماری ملکیت نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے رہنما، رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اسمبلی اجلاس میں کہا کہ 18ویں ترمیم میں یہ طے ہوا تھا کہ محکموں کے ساتھ ساتھ اثاثے بھی صوبوں کو منتقل ہونگے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ پہلے جو گیس اور تیل چاہے سمندر سے نکلتا تھا یا خشکی سے وہ وفاقی حکومت کا اس میں 50 فیصد صوبے اور 50 فیصد وفاق کا تھا، ہم نے سیندک، ریکوڈک اور دیگر منصوبوں کو ہاتھ باندھ کر وفاق کے حوالے کردیا، اب یہ ہماری ملکیت نہیں۔ بلوچستان کے پاس ماضی میں انتے پیسے نہیں تھے کہ صوبائی ایچ ای سی قائم کیا جاتا، اس وقت استاتذہ کو تنخواہیں ادا کی جائیں اور وزیراعلیٰ اس مسئلے پر وفاق سے بات کریں استاتذہ کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔

Recent Posts

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

1 min ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

27 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago