پشاور(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی .
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطاب درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ارکان سے حلف نہیں لیاگیا،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے .
. .