سرگودھا(قدرت روزنامہ)میانوالی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے 30روزہ ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میانوالی ہنگامہ آرائی کیس میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا گیا،پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30روز کے ریمانڈ کی استدعا کردی ۔
وکلا صفائی نے 30روز کے ریمانڈ کی مخالفت کردی،عدالت نے وکلا کی بحث سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وائٹ ہاؤس پر اپنی نگاہیں جماتے ہوئے کملا ہیرس ان نائب امریکی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس وقت امریکی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی نے منگل کو سینیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کابینہ کے اہم رکن وزیر داخلہ محسن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد…