سعودی عرب،رشوت اور اختیار کا غلط استعمال، 146سرکاری ملازمین گرفتار

ریاض ـ(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں نگرانی اور انسداد اور بدعنوانی اتھارٹی نزاہہ نے مارچ کے مہینے کے دوران 239ملزموں سے متعدد فوجداری اور انتظامی مقدمات میں تفتیش کی ان مقدمات میں رشوت خوری اختیارات کا غلط استعمال جعلسازی اور منی لانڈرنگ کے جرائم شامل تھے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ اور دفاع سمیت اآٹھ سرکاری اداروں میں کام کرنے والے 146مدعا علیہان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی .

.

.

متعلقہ خبریں