پاکستان نے کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی میںمزید توسیع کر دی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جا نب سے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر 31 جولائی تک پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی ،سی کٹیگری ممالک سے صرف پاکستانی تارکین وطن کو واپسی کی مشروط اجازت ہوگی،ان ممالک سے آنے والے پاکستانی مسافروں کو پرواز سے 72 گھنٹے قبل کوروناٹیسٹ کروانا لازمی قرار دیا گیا ،پاکستان پہنچنے پر ان مسافروکا ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ہوگا ۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق کٹیگری سی میں بھارت بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ سمیت 26

ممالک شامل ہیں۔

Recent Posts

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر…

3 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے…

3 hours ago

ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ…

3 hours ago

مجھ سے افیئرکا پتہ چلنے پر جاوید اختر کی پہلی بیوی کافی تلخ ہو گئی تھیں، شبانہ اعظمی کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ان…

3 hours ago

بھارت کی جانب سےپانی چھوڑنے کا خطرہ، ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے…

4 hours ago