مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کرنے والا حیران کن آلہ سائنس دانوں نے تیار کر لیا

نیویارک (قدرت روزنامہ) امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسا فیول سیل تیار کر لیا جو مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کر سکتاہے۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حیران کن آلہ مٹی میں پرورش پانے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتا ہے جو انسانی صحت کیلئے مضر بیٹریوں کا دیرپا متبادل ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماحولیاتی انجنیئرنگ شعبے کے ایسوسی ایٹ پروفیسر جارج ویلز کا کہنا تھا کہ جن بیکٹیریا سے ہم بجلی حاصل کرتے ہیں وہ مٹی میں ہرجگہ پائے جاتے ہیں ، ان سے ابھی پورے شہر کی بجائے مخصوص مقدار میں بجلی حاصل کی جا سکتی ہے۔

ماحولیاتی ماہرین نے اس مقصد کیلئے زراعت میں استعمال ہونیوالے پاور سینسرز کو استعمال کیا جا سکتا ہے، مائیکروبیل سیل کے ذریعے جرثوموں سے ماضی میں بھی بجلی پیدا کی گئی، تاہم اب سائنس دانوں نے فیول سیل کی مرطوب اور خشک دونوں حالتوں میں پاور سینسر کے ذریعے آزمائش کی اور فیول سیل نے ماضی کے مقابلے 120 فیصد بہتر نتائج فراہم کئے جس سے سائنس دانوں کو ٹھوس شواہد ملے کہ وہ مٹی سے بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago