فوٹو شوٹ کیلئے کئی بار دلہن بنی، حقیقی دلہن بننے کا خواب ختم ہوگیا ہے، فضا علی


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ انہیں تھپڑ سے نہیں لیکن دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ زندگی میں نیا رشتہ بنانے کیلئے کئی بار کوشش کی لیکن پھر رک گئی۔
انہوں نے کہا کہ لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور خواتین کو قید میں رکھنا چاہتے ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کو فضا علی بھی چاہئے اور وہ پھر فضا علی کو مٹھی میں بند بھی کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کئی بار فوٹو شوٹ کیلئے دلہن بنی ہوں لیکن اب حقیقی دلہن بننے کا خواب ختم ہوگیا ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

7 mins ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

24 mins ago

کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر نقل کرانے کی شکایات کا معاملہ سامنے آگیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…

27 mins ago

خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25 شاہراہ پر دھرناروڈ گزشتہ 22 گھنٹوں سے آمد و رفت کے لئے بلاک

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…

36 mins ago