لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی کو ’منافق‘ کیوں کہا ہے۔
فیس بک پر اپنی طویل پوسٹ میں گلوکار نے لکھا راحت فتح علی خان کے مشہور گانے ’ضروری تھا‘ میں بطور تخلیق کار ان کا حصہ تھا جس کا کریڈٹ انہیں نہیں دیا گیا۔
ساحر علی بگا نے لکھا کہ انہوں نے ہر اس شخص کو منافق کہا ہے جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ نے راحت فتح علی خان کو بہترین صلاحیتوں سے نوازا ہے اور وہ انہیں انسانیت کے ناطے ان کا حق دیں۔
گلوکار نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس کئی ثبوت ہیں کہ راحت فتح علی خان نے انہیں ان کے کام کا کریڈٹ نہیں دیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…