جو مرد یشما گل سے شادی کرے گا وہ۔۔۔۔، عمیر رانا کا دلچسپ تبصرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) اداکار عمیر رانا نے کہا ہے کہ جو مرد اداکارہ یشما گل سے شادی کرے گا وہ خدا کو خوف ہی رکھے گا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اداکار عمیر رانا نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے، اس دوران ان سے اداکارہ یشما گل کی خوف خدا رکھنے والے مرد سے شادی کی خواہش سے متعلق رائے مانگی گئی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جہاں تک میں یشما گل کو جانتا ہوں، وہ جس مرد سے شادی کریں گی، وہ خدا کا خوف ہی رکھے گا۔

اداکار عمیر رانا کے ساتھ احمد علی بٹ بھی بیٹھے ہوئے تھے انہوں نے عمیر رانا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی اس بات پر میمز بنیں گی۔

واضح رہے کہ اداکارہ یشما گل نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ ایسے مرد سے شادی کریں گی جو خوفِ خدا رکھنے والا ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میری والدہ ایک کزن سے شادی کروانے کیلئے کوشش میں ہیں تاہم وہ مجھ سے 4 برس چھوٹا ہے اس لئے میں اس سے شادی نہیں کرنا چاہتی ۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago