بالوں کو بہترین کرنے کیلئے کتنے دن بعد دھونا چاہیے ؟ ماہرین نے حتمی جواب دیدیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بالوں کی بہترین صحت کے لیے انہیں کتنے دن بعد دھونا چاہیے؟ ماہرین نے بالآخر اس سوال کا حتمی جواب دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ بال دھونا بظاہر ایک اچھا آئیڈیا لگتا ہے لیکن اس سے آپ کے بال اور سر کی جلد خشک ہو سکتی ہے اور انہیں نقصان پہنچ سکتا ہے کیونکہ روزانہ نہانے سے جلد سے قدرتی آئل ختم ہو جاتے ہیں۔
بعض لوگوں کو روزانہ بال دھونے کی ضرورت پیش آتی ہیں کیونکہ ان کے بال میں قدرتی طور پر بہت آئل ہوتا ہے یا ایسے لوگ جنہیں پسینہ بہت زیادہ آتا ہے۔ باقی لوگوں کے لیے روزانہ بال دھونا ضروری نہیں ہے۔ بالوں کو ہر دو دن بعد دھونا کئی لوگوں کے لیے بہترین عمل ہو سکتا ہے، کیونکہ اس طرح باقاعدگی سے بال صاف بھی رہتے ہیں اور قدرتی آئل بھی ضائع نہیں ہوتے اور جلد کے خشک ہونے سے بالوں کو نقصان بھی نہیں پہنچتا۔
ہفتے میں تین تین بال دھونا سب سے بہترین اور متوازن عمل ہے۔ اس سے سر کی جلد بخوبی صاف رہتی ہے اور جلد بھی خشک نہیں ہوتی۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں گاہے نہانے سے قبل بالوں کی اچھے تیل سے مالش بھی کرنی چاہیے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago