پرویزالہٰی اور مونس الہیٰ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں .

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ سمیت دیگر کوالیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا فیصلہ برقرار رکھا،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا .

. .

متعلقہ خبریں