وزیر صحت خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی سے متعلق اہم مطالبہ کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے سےخط چیف سیکرٹری پنجاب کے نام لکھا ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ بشری بی بی کو زہریلی خوراک دینے سے متعلق میڈیا میں زیرگردش خبروں پر تشویش ہے۔ خط میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بشری بی بی کے طبی معائنہ کی درخواست کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں پر مُشتمل پینل بشری بی بی کا تفصیلی معائنہ کرے گا۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ طی معائنے کے بعد زہریلی خوراک کی فراہمی کی تصدیق یا تردید ہوسکے گی۔وزیرصحت کی جانب سے مکتوب میں مزید کہا گیا ہے کہ طبی معائنہ اور صحت کی خدمات تک رسائی ہر انسان کا بنیادی آئینی حق ہے اور حکومت پنجاب سے اس خط کا جواب اثبات میں متوقع ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago