یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے ۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 94 شہری ڈینگی سے بیمار ہو گئے
۔پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 223 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، لاہور میں ڈینگی کے 167 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔گزشتہ روز راولپنڈی سے 35، قصور سے 4 اور نارووال سے ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے۔رواں سال پنجاب بھر میں ڈینگی کے 1 ہزار 659، جبکہ لاہور سے 1 ہزار 347 کنفرم کیسز سامنے آ چکے ہیں۔لاہور کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 115 مریض، راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 39، بینظیر بھٹو اسپتال میں 14، نشتر اسپتال ملتان میں 6، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال سرگودھا، حافظ آباد ہاسپٹل اور جوہر آباد اسپتال خوشاب میں 4 مریض زیرِ علاج ہیں۔لاہور کے گنگارام اسپتال میں 18، جناح اسپتال میں 15، میؤ اسپتال میں 11 اور ڈاکٹرز اسپتال میں ڈینگی کے 9 مریض داخل ہیں۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا فیصلہ، نئی تعمیر پر کتنی رقم خرچ ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی عمارت کو مسمار کر…

10 mins ago

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

8 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

9 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

9 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

9 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

9 hours ago