تحریک انصاف اب تک ہونیوالے فیصلوں سے مطمئن ہے یا نہیں ؟ حامد خان نے اندر کی بات بتا دی

کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما سینئر وکیل حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا یہ خیال ہے جس طرح فیصلے اب تک ہوئے ہیں وہ ان کے حق میں نہیں ہوئے،6ججوں کے خط کا معاملہ سیاسی جماعتوں کا نہیں ہے یہ عدلیہ کی آزادی سے متعلق ہے،میں سمجھتا ہوں عدالت میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے، چیف جسٹس نے اشارہ دیا ہے کہ عید کے بعد تمام ججز دستیاب ہوں گے تو فل کورٹ بنائے جانے کا امکان ہے .

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام " آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ " میں کیا .

پروگرام مین وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے بھی شرکت کی .

. .

متعلقہ خبریں