این اے 264 کوئٹہ: اختر مینگل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)این اے 264 کوئٹہ میں اختر مینگل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
این اے 264 کوئٹہ کے حلقے سے درخواست گزار بلوچ رہنما اختر مینگل کے وکیل نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی۔
وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 جاری نہیں ہوا، درخواست گزار اختر مینگل نے 9929 جبکہ پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار میر جمال خان رئیسانی نے 10،678 ووٹ حاصل کیے یہ رزلٹ فارم 45 کے مطابق نہیں۔

Recent Posts

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

10 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

16 mins ago

کوئٹہ میں گیس اور بجلی کی روزانہ بندش قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…

25 mins ago

بحر بلوچ میں سندھ کے ٹرالرز کی یلغار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن

گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…

30 mins ago

گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کو قید کرنا، مشکے جانے کیلئے ویزہ لینا پڑتا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…

46 mins ago

ممنوعہ جالوں کا بے دریغ استعمال، پسنی کے ساحل پر ڈولفن مچھلی مردہ حالت میں برآمد

پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…

1 hour ago