موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ،کتنا اضافہ ہوا؟ جان کر آپ کویقین نہیں آئیگا

لاہور(قدرت روزنامہ) موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث موٹر سائیکل کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔گذشتہ روز ڈیلرز کو نئی قیمتوں کا مراسلہ جاری کر دیا گیا، جس سے مارکیٹ میں سی ڈی 70 کی قیمت چار ہزار روپے تک بڑھا دی گئی۔ سی ڈی 100 کی قیمتوں
میں پانچ ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا جبکہ ون ٹو فائیو اور سلف سٹارٹ بائیک کی قیمتوں میں ساڑھے چھ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔اسی طرح YBR125G کی قیمت 8500 روپے اضافے کیساتھ 2 لاکھ 13 ہزار 500 روپے، جبکہ YBR125Z کی قیمت بھی 8500 روپے بڑھا کر 1 لاکھ 84 ہزار روپے ہوجائے گی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

6 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

6 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

6 hours ago