اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پمز اسپتال کے سینئرز ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کے دوران بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دینے کے کوئی اثرات سامنے نہیں آئے۔
تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کی طعبیت ناسازی اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے سلو پوائزن دینے کے الزام پر پمز ہسپتال سے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشرع بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا۔
ڈاکٹرز نے رپورٹس کے مشاہدے کے بعد بتایا کہ بشری بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوائزن کے اثرات نہیں ملے اور نہ ہی باتھ روم کلینر کے شواہد ملے ہیں۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی چار رکنی ٹیم نے بشری بی بی کی صحت کو بھی تسلی بخش قرار دے دیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…