پی آئی اے نجکاری، اظہار دلچسپی کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے لیے کمیٹی کی منظوری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی خریداری کی خواہاں کمپنیوں کی اہلیت، بولی کیلیے زر بیعانہ اور اظہار دلچسپی کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کیلیے پری کوالیفکیشن کمیٹی کی منظوری دے دی۔
وزارت نجکاری کے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ نے 2 اور4 اپریل کے اجلاسوں کے فیصلوں کی منظوری دی، ان میں دلچسپی کا اظہار کرنیوالے کمپنیوں کی پیشگی اہلیت اور درخواستوں کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی کے قیام شامل ہے۔
اجلاس میں وزیر نجکاری نے کہا کہ پی آئی اے مقامی اور عالمی سرمایہ کاروں کیلئے تنظیم نو کے بعد ایک پرکشش موقع ہے جس کمپنی کے ذمہ واجبات و قرضے بیلنس شیٹ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔

Recent Posts

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…

4 mins ago

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

15 mins ago

24 نومبر کا احتجاج مطالبات پورے ہونے تک ختم نہیں ہوگا، بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…

23 mins ago

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کو پی ٹی آئی میں مرکزی عہدے ملے تو ردعمل کیا ہوگا؟ علی محمد خان نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان…

33 mins ago

پنجاب: اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی بھی برقرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اسموگ کے بڑھتے ہوئے چیلنج کے پیش نظر لاہور…

48 mins ago

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

7 hours ago