سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیا


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیا۔ نیب حکام نے گندم میں گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی، نیب نے محکمہ خوراک کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملیر کے گودام میں گڑھی خیرو سے آئی ہوئی پانچ سال کی گندم کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
نیب نے کراچی ریجن کے ڈپٹی ڈاریکٹر کو نوٹس جاری کردیا، نوٹس کے متن کے مطابق 2015 سے 2020 تک ملیر گودام میں کتنی گندم لائی گئی اس کا تفصیلی ریکارڈ فراہم کیا جائے،نیب گڑھی خیرو گندم خریداری مرکز کے انچارج نادر علی مگسی اور دیگرعملے سے تفتیش کر رہا ہے، پانچ اپریل تک تفصیلات فراہم کریں۔

Recent Posts

چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…

5 mins ago

کراچی کے عوام کیلیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…

29 mins ago

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم

آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…

32 mins ago

بھارتی اداکارہ کا مدینہ منورہ میں نکاح، تصاویر وائرل

اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…

45 mins ago

خیبرپختونخوامیں سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کا منصوبہ،وزیراعلیٰ نے حتمی شکل دینے کا حکم دیدیا

پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…

52 mins ago

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…

58 mins ago