نارووال (قدرت روزنامہ)ن لیگ موٹروے کا کریڈٹ نواز شریف کو دیتی رہی مگر احسن اقبال نے کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی ،موٹروے در اصل کس نے بنائی تھی ؟ ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں موٹرویز سی پیک کے تحت بنیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘ن لیگ کے دور میں موٹرویز
سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے بنائیں یا فوج کے ادارہ FWO نے تعمیر کیں- وزیر اعظم چین یا فوج کس کو الزام دے رہے ہیں؟ واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمیشہ اس بات کا کریڈٹ لیتی رہی ہے کہ انہوں نے موٹرویز کو قومی خزانے سے بنایا،لاہور اورنج ٹرین کے حوالے سے بھی یہی دعوی کیا گیا تھا تاہم بعد میں انکشاف ہوا کہ اورنج ٹرین بھی سی پیک کے پیسوں سے بنائی گئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…