بلوچستان کابینہ کا فارمولہ طے ہوگیا ہے، جلد اعلان کیا جائے گا، حکومتی ترجمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کی کوئٹہ پریس کلب آمد . شاہد رند کی صدر کوئٹہ پریس کلب اور صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا کہ بلوچستان میں ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اتحادی حکومت بنی ہے .

کابینہ کا فیصلہ اتحادی جماعتوں نے مشاورت سے کرنا ہوتا ہے . کابینہ کا فارمولا طے ہوگیا ہے، جلد اعلان کیا جائے گا . وزیراعلیٰ بلوچستان کو اچانک اپنے بھائی کے علاج کے سلسلے میں بیرون ملک جانا پڑا ہے . کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان کوئی تنازعہ یا اختلاف نہیں . تاحال کابینہ میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور بی اے پی شامل ہیں . . .

متعلقہ خبریں