محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی ، 80لاکھ روپے خرد برد کرنے پر بی ایم سی کا سابق کیشئر گرفتار


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے پرنسپل کی شکایت پر انکوائری ٹیم زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن شیخ منیر احمد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اصغر چنگیزی تشکیل دیکر سابق کیشئر برسر بولان میڈیکل کالج کوئٹہ ظفراقبال کےخلاف انکوائی عمل میں لائی دوران انکوائری ریکارڈ اور بیانات سے معلوم ہوا کہ ظفر اقبال غیرقانونی اور مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر سرکاری فنڈز80لاکھ 82ہزار307روپے خرد برد کئے الزامات ثابت ہونے پر ظفر اقبال کے خلاف بعداز مجاز اتھارٹی کی اجازت سے مقدمہ اینٹی کرپشن بلوچستان کوئٹہ سرکل میں درج کرلیاہے اس وقت تک ظفر اقبال کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی ظفر اقبل کے انکشافات پر مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

5 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

6 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

6 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

6 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

7 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

7 hours ago