اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کےسینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں سینیٹ الیکشن ہورہے ہیں کے پی میں کیوں تاخیر کا شکار ہوئے، الیکشن کمیشن ہماری مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم نہیں کرسکتا، خیبرپختونخوا اپنی مرضی کا چیف سیکرٹری مانگ رہا ہے وفاق کو دینے میں کیا مسئلہ ہے،اپوزیشن کی جماعتیں مل کر عید کے بعد تحریک شروع کرنے جارہی ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے بھی شرکت کی اور یہ کہہ کر نیا پنڈورا باکس کھو ل دیا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…