سونے کی قیمت گر گئی مگر کتنی؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں سونے کی قیمت 900 روپے فی تولہ گر گئی .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت گرنے کے بعد پاکستان میں بھی کم ہو گئی .

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا فی اونس 5 ڈالر گر گیا اور 2306 ڈالر کی سطح پر آ گیا جس کے سبب پاکستان میں سونا فی تولہ 900 روپے کمی سے 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا .

دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 5 ہزار 932 روپے کی سطح پر آ گئی .

. .

متعلقہ خبریں