سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف نےملاقات کی .

وزیراعظم شہبازشریف اور وفد کے اراکین کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شانداراستقبال کیا،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی دیا،دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا،پاک سعودی تجارتی اور سرمایہ کاری کے امور پر بھی گفتگو کی گئی .

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کابینہ ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے .

. .

متعلقہ خبریں