پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان نے 80 کلو میٹر پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل اس کے سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق ہوگی کیونکہ اس منصوبے کا سروے اورانجینئرنگ ڈیزائن کافی پرانا ہے، نئے سروے اور انجینئرنگ ڈیزائن کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان 18ارب ڈالر کے ممکنہ جرمانے سے بچنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہاہے۔

Recent Posts

مخصوص نشستیں؛ باپ پارٹی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ غیرقانونی تھا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستیں کیس میں الیکشن کمیشن کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا،…

3 mins ago

جماعت اسلامی کا ٹیکسز، مہنگی بجلی و گیس کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام…

12 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اچانک مفتی محمود ہاسپٹل پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ڈاکٹروں اور طبی اسٹاف کی غیر حاضری اور صفائی کی ابتر…

20 mins ago

الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے،کوئی غیرآئینی کام ہوا ہے تو سپریم کورٹ بالکل اڑا دے گی،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے…

1 hour ago

سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم، وفاق نے پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردیں

حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی…

1 hour ago

’ہمایوں سعید گھر میں شوٹنگ کرنے گئے اور مالکن سے عشق کر بیٹھے‘

ٹیلی ویژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ کے ہمایوں سعید کی ذاتی زندگی کے بارے…

1 hour ago