اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عالمی بینک نے مسلسل خسارے کے شکار سرکاری ملکیتی اداروں کو نجکاری کے معاملے پر شعبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی۔
عالمی بینک کے مطابق سرکاری ملکیتی ادارے (ایس او ایز) 2016 سے مسلسل خسارے کا شکار ہیں جس کے باعث وفاقی حکومت انہیں مالی معاونت فراہم کرتی ہے۔ سرکاری اداروں کی حکومتی امداد محدود کرنے پر فوری عمل، اخراجات میں کمی اور بہتر کارکردگی کیلیے حکومتی عمل دخل کم کرنا ہوگا۔
عالمی بینک نے تجویز دی کہ ہائی پروفائل اداروں کی منتخب تقسیم،گورننس اور مالی مسائل پر توجہ دی جائے، ایس او ایز ایکٹ سے مطابقت رکھنے والی کارپوریٹ گورننس اور مالیاتی ڈسپلن کی پالیسیاں نافذ کی جائیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…