کراچی(قدرت روزنامہ)گڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب نسل کی دیووہیکل سیاہ وہیل دیکھی گئی ماہی گیروں نے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب میں گڈانی کے ساحل پر پہلی بار ایک سیاہ وہیل کو دیکھا گیا ہے، ماہی گیروں نے یہ منظر دیکھ کر تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں۔
ماہی گیروں کے مطابق گڈانی کے ساحل پر ایسی وہیل اس سے قبل نہیں دیکھی گئی، یہ سیاہ وہیل ساحل سمندر سے 3 کلومیٹر دور دیکھی گئی جو کہ حجم میں کافی بڑی تھی۔
ماہی گیروں کے مطابق اسے پکڑنے کی کوشش کی گئی تاہم ناکامی رہی، اسے پکڑنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…