صوبے گھوسٹ اور غیر حاضر ملازمین کے محاسبہ کے لئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اصلاحاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس، گورننس کی بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اور ٹائم فریم کی تشکیل
صوبے میں گھوسٹ اور غیر حاضر ملازمین کے محاسبہ کے لئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
وزیر اعلٰی کی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو پائلٹ پروجیکٹ تیار کرنے کہ ہدایت
سی ایم ڈی یو کو فعال کرنے کے لئے نجی شعبے سے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
کمیٹی میں شامل ماہرین متعلقہ شعبوں کی بہتری سے متعلق سفارشات مرتب کریں، وزیر اعلٰی بلوچستان
گورننس کی بہتری کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا آغاز بی ایم سی ، سول سنڈیمن اسپتال اوریونیورسٹی آف بلوچستان سے کیا جائے وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت
اے آئی نظام کا نفاذ مرحلہ وار پورے صوبے میں کیا جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان
گورننس کی کمزوریوں کے باعث عوام مشکلات سے دوچار ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان
عوام اور حکومتی محکموں کے مابین اعتماد کا فقدان ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان
عوام کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا ہے، میر سرفراز بگٹی
گڈ گورننس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپشن ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
ایک نوجوان لاکھوں روپے میں نوکری خریدے گا تو نظام پر اس کا اعتماد کیسے برقرار رہے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان
سالانہ تیس ہزار جوانوں کو ہنر مند بناکر بیرون ملک روزگار دینا چاہتے ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
گورننس کی بہتری کیلئے واضح سمت کا تعین کرنا چاہتے ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان
آج کئے گئے بڑے فیصلوں کے نتائج آئندہ ایک دہائی تک آنا شروع ہوجائیں گے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
اصلاحتی کمیٹی کو ویژن دینگے کمیٹی درست سمت کا تعین کرے ، میر سرفراز بگٹی
پینشن بل اور غیر ضروری اخراجات پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ دس سال بعد ہمارے پاس بنیادی سہولیات کو برقرار رکھنے کے لئے وسائل نہیں ہوں گے، میر سرفراز بگٹی

Recent Posts

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

2 hours ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

2 hours ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

2 hours ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

3 hours ago