رواں سال کے پہلے سورج گرہن کے نظارے میکسیکو میں جاری

میکسیکو سٹی (قدرت روزنامہ) میکسیکو میں رواں سال کے پہلے سورج گرہن کے نظارے میکسیکو میں جاری ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مکمل سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا تاہم دنیا کے دیگر حصوں میں پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن 8 بج کر 42 منٹ پر شروع ہوا اور رات گئےایک بج کر 52 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔

بتایا گیا ہے کہ اس عمل کے دوران چاند سورج کے سامنے آ گیا جس سے زمین کے کچھ حصوں پر اندھیرا چھا گیا۔

WhatsApp
Get Alert