اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )کی نجکاری کے لیے مقرر کردہ مالیاتی مشیران نے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز کر دیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر وں نے قطر، ابوظہبی اور سعودی عرب کے سرمایہ کاروں سے رابطے کیے ہیں۔ ایوی ایشن کے عالمی سرمایہ کاروں کو پی آئی اے کی نجکاری پر بریفنگ بھیجی گئی۔ پی آئی اے انٹرنیشنل روٹس اور منافع کی گنجائش سے بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔
پی آئی اے کے واجبات، قرضہ جات ہولڈنگ کمپنی کومنتقل ہوگئی ہیں اور سرمایہ کاروں کیلئے پی آئی اے کی نجکاری میں پیچیدگیاں ختم کردی گئی ہیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سبی ضمنی انتخابات کامیاب ہونے والے امید وار کوہیار خان ڈومکی کی کامیابی کا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جناح ٹاون میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیاپولیس نے شوہر کو…
کوٹا (قدرت روزنامہ )بھارت میں آئے روز جرائم کی خبریں منظر عام پر آتی رہتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے…
لندن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 3 فیصد…
کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی کے علاقے کورنگی میں دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل…