بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جہاں مطلع صاف ہے وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے،بلوچستان کے شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں مطلع ابرآلود ہے،محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ میں مطلع جزوی ابرآلود، چاند نظر آنے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں