ایک عرصے بعد ارشد وارثی نے” سرکٹ” کے کردار کے بارے میں خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے معروف اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ 2003 کی مشہور زمانہ فلم “منا بھائی ایم بی بی ایس” میں سرکٹ کا کردار ادا کرکے رسک لیا تھا۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران جب ارشد وارثی سے پوچھا گیا کہ کیا یہ کیریکٹر اور یہ فلم انکے لیے ٹرننگ پوائنٹ ثابت نہیں ہوئی؟ اس پر ارشد وارثی نے اقرار میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے اداکار کے ساتھ اپنی جانب سے کچھ ڈالنا کافی مشکل ہوتا ہے لیکن میں نے رسک لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کردار میں ڈوب کر کام کروں، اس فلم میں بھی یہی ہوا حالانکہ ونود چوپڑا بار بار یہ کہتے رہے کہ منا بھائی کے پیچھے بدمعاشوں میں سے ایک کردار، لیکن میں نے سرکٹ میں کچھ اپنی جانب سے جان ڈالنے کے لیے شامل کیا اور راجکمار ہیرانی نے مجھے سپورٹ کیا۔

ارشد وارٹی نے کہا کہ بس پھر کیا تھا سب کو یہ چیز پسند آئی اور مجھے کامیابی ملی۔ سنجے دت نے بھی میری حوصلہ افزائی کی اس طرح میرا یہ کردار کافی پسند کیا گیا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

5 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

12 mins ago

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی میں مزید کتنے ووٹ درکار؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت 26 ویں ترمیم پاس کروانے کا مصمم ارادہ رکھتی ہے اور…

19 mins ago

پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک بائیکس متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…

32 mins ago

پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج کن ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا؟ سلمان اکرم راجا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جنرل سیلمان اکرم راجا نے کہا…

46 mins ago

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

55 mins ago