نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی زرداری ہاؤس پہنچے .

بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد دی ،یوسف رضا گیلانی نے ان پر اعتماد کرنے پر اظہار تشکر کیا .

. .

متعلقہ خبریں