قومی ائیرلائین پی آئی اے نے بلوچستان دشمنی کی انتہا کردی


کوئٹہ ‘ پی آئی اے نے عید کے موقع پر بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کیلئے آنیوالی تمام پروازیں منسوخ کردی
کوئٹہ ‘ پی آئی اے نے 11 اپریل سے 23 اپریل تک کوئٹہ کیلئے کراچی‘ اسلام آباد سے آنیوالی تمام پروازیں منسوخ کردی
کوئٹہ ‘ بلوچستان کے ہزاروں لوگ جو پی آئی اے کے ذریعے سعودی عرب یا دیگر ممالک سے کوئٹہ کا سفر کررہے ہیں ائیرپورٹس پر پھس گئے
کوئٹہ ‘ پی آئی اے کے ذریعے کوئٹہ آنیوالے ہزاروں عمرہ زائرین سعودی عرب کے ائرپورٹس پر خوار ہیں
کوئٹہ ‘ ہم اسلام آباد یا کراچی پہنچائینگے باقی آپ جانے آپکا کام ‘ کوئٹہ سیکٹر کے ٹکٹ کے پیسے بھی واپس نہیں ہونگے ‘ پی آئی اے حکام کا مسافروں کو جواب
کوئٹہ ‘ عمرہ زائرین کے ٹکٹ 11 اپریل سے کینسل کرکے 23 اپریل کے جاری کئے جارہے ہیں ‘ ہم دس دن اسلام آباد یا کراچی میں کیا کریں ؟ مسافروں کا شکوہ
کوئٹہ ‘ سیکٹر کا کرایہ واپس نہ کرنا پی آئی اے کی کھلی بدمعاشی ہے ‘ مسافر
کوئٹہ ‘ بلوچستان کیلئے پروازوں کی منسوخی معمول بن چکی ہے ‘ مسافر
کوئٹہ ‘ پی آئی اے کو بلوچستان کیلئے پرواز منسوخ کرنے کا معمولی بہانہ چاہیے ‘ مسافر
کوئٹہ ‘ عوام کا وزیر اعظم ‘ وزیر اعلیٰ اور گورنر بلوچستان سے فوری نوٹس لیکر پی آئی اے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
کوئٹہ ‘ پی آئی اے پروازیں منسوخ کرنے سے بہتر ہے کوئٹہ سیکٹر مکمل بند کردے ‘ تاکہ عوام خوار نہ ہو‘ شہریوں کا مشورہ

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago