ملک کے ایک اور حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوگئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کراچی کے بعد ایک اور شہر سے عید کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوگئی ہے .

بلوچستان کی زونل کمیٹی کے مطابق کوہلو میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی ہے تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا

.

.

متعلقہ خبریں