لاہور کے بعد کراچی کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے بھی چاند سے متعلق اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لاہور کے بعد کراچی کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے بھی چاند سے متعلق اعلان کردیا ہے .

زونل رویت ہلال کمیٹی کے رکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چاند نظر آنے کی غیر مصدقہ اطلاعات تو موصول ہوئی ہیں تاہم ابھی تک کوئی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی ہے .

جب تک رویت ہلال کمیٹی کا کوئی رکن چاند نہیں دیکھ لیتا تب تک حتمی اعلان نہیں کیا جاسکتا .

. .

متعلقہ خبریں