تاپسی پنوں نے اپنی شادی تقریبات کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی


ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات کو لوگوں سے خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے معاملات کو خفیہ رکھنا چاہتی ہیں۔
تاپسی پنوں کا کہنا تھا کہ وہ نہیں چاہتی کہ ان کی شادی کو سوشل میڈیا پر صارفین ڈسکس کریں اور مختلف قسم کے منفی تبصرے کریں۔
اداکارہ نے بتایا کہ وہ خود کو پبلک فگر سمجھتی ہیں لیکن ان کے شوہر اور شادی میں شریک لوگ عوامی لوگ نہیں ہیں اس لئے ان کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مناسب نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں اگر ان کو ضرورت محسوس ہوئی تو وہ اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز خود شیئر کردیں گی۔ واضح رہے کہ تاپسی پنوں اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے کے ساتھ 23 مارچ کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

Recent Posts

جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…

4 mins ago

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

9 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

16 mins ago

شرح سود میں کمی کے عام آدمی اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…

19 mins ago

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…

19 mins ago

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ’اتنی جلدی میکڈونلڈ کا برگر نہیں ملتا جتنی جلدی بل پاس ہوگیا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…

24 mins ago