کراچی(قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ جمعہ کے روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی میں خلل پڑنے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر 66 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 90.40 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 90 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 85.92 ڈالر تک پہنچ گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…