مسلم لیگ ن میں مفاہمت اور مزاحمت کی کنفیوژن !مریم نواز بھی چپ نہ رہیں

لاہو ر(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا کہ ہماری پارٹی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ن لیگ میں مفاہمت اور مزاحمت میں بڑی کنفیوژن ہے ،لیکن یہ کنفیوژن صرف دشمن کی طرف سے پلان کی جاتی ہے،ایک بات جان لیں ظلم کے ضابطے ماننے سے انکار کر دیا تو ن لیگ کو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

پارٹی ورکرز سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا عوام نےجن کوووٹ دیاان کوآرٹی ایس کےذریعےہرادیاگیا،پارلیمنٹ کو احترام دینے سے متعلق کیا ہمارا بیانیہ غلط ہے ؟اپنے خطاب میں مریم نواز نے رانا ثنا اللہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج راناثنااللہ کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ رہی ہوں، ایسی مسکراہٹ ان کےچہرےپرپہلےکسی میٹنگ میں نہیں تھی،نواز شریف کی طاقت کا اندازہ مخالفین کو تو ہے لیکن شاید ہمیں نہیں ہے ۔

مریم نواز نے کہا ن لیگ میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو ان سے ڈر رہے ہیں جو ہم سے ڈرتے ہیں ،مسلم لیگ ن کی ہار اور جیت کے درمیان خوف کی ایک پتلی سی زنجیر حائل ہے،مریم نواز دو ٹوک الفاظ میں واضح کرتے ہوئے کہا یہ ہمیں ہمارے لیڈر سے علیحدہ نہیں کرسکتے،جماعت کو نہیں توڑ سکتے،ماضی میں بھی ایسی بہت سی کوششیں کی گئیں لیکن کامیاب نہیں ہوئے ۔

Recent Posts

’کرین اوردیگربھاری مشینری سرکاری ہوگی، بندے آپ لائیں‘، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…

2 mins ago

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

14 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

28 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago