پختونخوا میں بارش کے باعث مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں بارش کےباعث مختلف واقعات میں 4 افرادجاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
پختونخوا میں گزشتہ روز بارشوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے 15مکانات کو نقصان پہنچا، بارش سے 2 گھر مکمل تباہ ہوئے جبکہ 13 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیراپر،لوئرچترال، سوات اور بونیر میں چھیتں گرنے کے واقعات ہوئے، متاثرہ اضلاع میں امدادی سامان متاثرین کو فراہم کیا گیا، لوئر چترال کے متاثرین کے لیے 200 خیمے روانہ کردیے گئے۔
واضح رہے کہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوئی اور اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد جان سےگئے۔

Recent Posts

ٹرمپ ہوں یا کمیلا ہیرس، پاکستان کو کملا بنائے رکھنا امریکہ کی مستقل پالیسی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…

3 mins ago

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

11 mins ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

17 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

32 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

40 mins ago

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر فرد واحد کو نہیں، ادارے کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…

47 mins ago